نقطۂ اعتدال
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (ہیئت) وہ جگہ جہاں خط استوائی اور طریق الشمس ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں (جب آفتاب یہاں پہنچتا ہے تو شب و روز برابر ہو جاتے ہیں، خط اعتدال۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (ہیئت) وہ جگہ جہاں خط استوائی اور طریق الشمس ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں (جب آفتاب یہاں پہنچتا ہے تو شب و روز برابر ہو جاتے ہیں، خط اعتدال۔